جمعرات, 18 اپریل 2024


آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع،محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

ایمز ٹی وی (اسلام آباد)ملک بھر میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ملک بھر میں سردی کی شدت کم ہورہی ہے تاہم بالائی علاقوں میں کہیں کہیں اب بھی سردی کی شدت پوری طرح برقرار ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment