جمعرات, 18 اپریل 2024


عمران خان سیکیورٹی حصار میں ۔۔ میڈیا سے بات نہ کرنے کا مشورہ

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی سخت کردی گئی ۔میڈیا ذرائع کے مطابق مطا بق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے اور پارٹی رہنماﺅں نے عمران خان کو سڑک کنارے میڈیا سے بات نہ کرنے اور پبلک مقامات پر نہ رکنے کا مشورہ دیا ہے۔
عمران خان آج سکیورٹی کے حصار میں بنی گالہ میں 3بجے پریس کانفرنس کریں گے۔واضح رہے کہ راولپنڈی اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملے کے پیش نظر پاک فوج کو تعینات کر دیا گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment