Print this page

سپریم کورٹ:جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کی سماعت

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)سپریم کورٹ میں18 ویں اور21 ویں آئینی ترمیم سے متعلق مختلف درخواستوں پر سماعت ہو ئی،اسلام آباد کے سوا تمام صوبوں اوروفاق کی جانب سے جواب داخل کرادیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں