Print this page

وذیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات ،قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ۔

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وزیراعظم میاں محمد نواذ شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آج وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات ہوئی جس میں قومی ایکشن پلان اور آپریشن ضرب عضب کا جاءزہ لیا گیا جب کہ روایتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں