Print this page

پیپلز پارٹی سیاسی کوڑا بن چکی ہے، طلال چوہدری

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سیاسی کوڑا بن چکی ہے، اگلے الیکشن میں عوام کوڑے دان میں ڈال دیں گے۔
 
عرفان اللہ مروت کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت  
آصف علی زرداری نے بیٹیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے


طلال چودھری نے مولا بخش چانڈیو کی گفتگو پر رد عمل دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سہون کے مزار کا کروڑوں روپے چندہ جیبوں میں جاتا ہے۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں