Print this page

اقتصادی رابطہ کے اجلاس کے پیش نظر یکم مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

 

ایمز ٹی وی(اسلام آباد ) وزیر اعظم نوازشریف نے اقتصادی رابطہ تنظیم کے ایجنڈے کی منظوری دیدی ۔ اجلاس کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں یکم مارچ کو عام تعطیل جبکہ کشمیر ہائی وے زیروپوائنٹ سے سرینا چوک تک عام ٹریفک کیلئے بند رہے گی ۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے یکم مار چ کو ہونے والی اقتصادی رابطہ تنظیم کے سربراہ کانفرنس کے ایجنڈے کی منظوری دیدی ہے ۔اقتصادی رابطہ کی تنظیم کے اجلاس کے پیش نظر آج د وپہر 1 بجے کے بعد تعلیمی اداروں اوردفاتر میں چھٹی کر دی جائے گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں