منگل, 20 اپریل 2021


مسلم لیگ (ن) کے  منتخب ارکان اسمبلیوں کے اجلاسوں میں شرکت یقینی بنائیں، وزیر اعظم

ایمز ٹی وی ( اسلام آباد) وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان نے بیان جاری کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے  مسلم لیگ (ن) کے منتخب کارکنان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں شرکت کریں۔  جبکہ سینیٹ کے انتخابات 5 مارچ کو ہو رہے ہیں۔ جس میں ملک بھر کی چاروں صوبائی اسمبلیاں سینیٹ کی 52 خالی نشستوں پر امیدواروں کا انتخاب کریں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment