Print this page

قومی ایئر لائن کا کارنامہ ,چین جانے والی پرواز  6 مسافروں کو ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ کر روانہ.

ایمز  ٹی وی (اسلام آباد) پی آئی اے کی پرواز پی کے1855ایئرپورٹ پر بروقت پہنچنے کے باوجود6 مسافروں کو چھوڑ کر چلی گئی۔ مسفروں کا کہنا ہے کے ہمیں متبادل پرواز کے ذریعے چین روانہ کریں اس مو قعےپر مسافروں  نے مزید کہا کے  ہم وقت پر  ایئر پورٹ پہنچے تھے مگر عملے نے جہاز پر بیٹھنے نہیں دیا، اعلیٰ حکام قومی ایئر لائن کے عملے کے ناروا سلوک کا نوٹس لیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں