بدھ, 24 اپریل 2024


فاٹا میں ڈرون حملوں سے اب تک 2199 افراد جاں بحق,208 مکانات اور 59گاڑیاں تباہ

ايمز ڻي وي(اسلام آباد)قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ فاٹا میں ڈرون حملوں سے اب تک 2199 افراد جاں بحق جب کہ 208 مکانات اور 59گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں,جمعے کو وزارت ریاستیں و سرحدی علاقہ جات کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحریری طور پر بتایا گیا ہے کہ فاٹا میں اب تک ڈرون حملوں سے 282 افراد زخمی ہوئے، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی بڑی تعداد دہشتگردوں یا شدت پسندوں پر مشتمل تھی جن میں غیر ملکی بھی شامل تھے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment