Print this page

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھما 2 اہلکار شہید

 

ایمز ٹی وی(راولپنڈی)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے دھماکے میں دو اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
مقامی اخبار کے مطابق گزشتہ روز وانا میں پاک افغان سرحدی کے قریب انگوراڈہ کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب روڈ کنارے نصب بم پھٹنے سے 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا، جبکہ لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈ کوارٹر ہسپتال دانا منتقل کر دیا گیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں