جمعہ, 20 ستمبر 2024


پاناما کیس کے فیصلے سےعمران خان مایوس

ایمزٹی وی(اسلام آباد)پاناماکیس کے فیصلے کے بعد عمران خان افسردہ ہوگئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ سننے کے بعد عمران خان سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہوئے بے حد افسردہ اور مایوس نظر آئے جن کے چہرے پر مایوسی کے آثار نمایاں تھے ۔وہ میڈیا سے بات کیے بغیر ہی بنی گالہ روانہ ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر انہوں نے کسی سے بات بھی نہیں کی اور صحافیوں کے سوالات پر کوئی جواب بھی نہیں دیا ۔عمران خان بار بار اپنے چہرے کے تاثرات سے مایوسی کا اظہار کرتے رہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment