Print this page

احتساب کی درخواستیں منظور، 3 مئی سے سماعتوں کا آغاز

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے احتساب کی درخواستیں منظور کرلی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ تشکیل دیدیا ہے ۔
 
چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل بنچ 3 مئی سے کیس کی سماعت کرے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

comment1