Print this page

طارقی فاطمی پر ایک نئی پابندی

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد) ڈان لیکس کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کی سفارش پر وزیراعظم کے معاون خصوصی خارجہ امور کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر طارق فاطمی کو وزیراعظم نے بیان بازی سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس سے نوٹیفکیشن کے اجراءاور آئی ایس پی آر کے ردعمل کے بعد صحافیوں سے طارق فاطمی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی مگر ان کا موبائل فون بند ملتا رہا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

comment1