جمعہ, 06 دسمبر 2019


قانون پرعمل درآمد کرواناحکومت کی ذمہ داری ہے،پرویزرشید

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) عمران خان کی تقریر کے حوالے سے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کنٹینر پر چڑھ کر تنقید کرنے کی بجائے اپنی توجہ پختون خواہ پر دیتے تو وہاں کے حالات میں بہتری آجاتی،انھوں نے کہا کہ عمران خان عدلیہ کا صرف وہی فیصلہ تسلیم کرتے ہیں جوان کے حق میں ہوتا ہے۔ ہم آزادی صحافت کے قائل ہیں لیکن قانون پرعمل درآمد کروانا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment