منگل, 20 اکتوبر 2020


صوبے بھر میں سیکیوٹی کے خدشات۔۔ فوج کو تعینات کردیا

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے باعث فوج کی تعیناتی میں90 روز کے لئے توسیع کی منظوری دیدی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں دہشتگردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر آئین کے آرٹیکل245 کے تحت 90 روز کے لئے فوج کی تعینائی میں توسیع کی گئی ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق 350 فوجی جوانوں کی ریڈ زون میں تعیناتی میں توسیع کی منظوری دی گئی ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment