ھفتہ, 20 اپریل 2024


بھارت جدوجہد آزادی کو بدنام کرنےکے لیے داعش بنارہا ہے

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کاہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی میں ملوث ہے اور معصوم کشمیریوں کو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کیا جارہاہے جو قابل مذمت ہے، وادی میں مسلمانوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے سری نگر کی جامع مسجد کے باہر ہر جمعہ کو بھارتی افواج تعینات کی جاتی ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیر کی تحریک آزادی کوبدنام کرنےکے لیےدہشت گردی کےالزامات لگا رہا ہے اور کشمیری رہنما آغا روح اللہ کے مطابق بھارت جدوجہد آزادی کو بدنام کرنےکے لیے داعش بنارہا ہے۔ بھارت مظلوم کشمیریوں پر اپنے مظالم سے توجہ ہٹانے کے لئے ایل او سی پرتناؤ بڑھا رہا ہے جب کہ کلبھوشن کےاعترافی بیان سے پاکستان کے اندر بھی بھارتی مداخلت کے ثبوت ملتے ہیں اس کا بیان پاکستان میں بھارتی تخریب کاری اور دہشت گردوں کو مالی امداد کا ثبوت ہے اس تمام صورتحال پر عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو نوٹس لینا چاہئے۔
مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر نفیس زکریا نے کہا کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشتگردی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں حقیقت ہیں مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ گزشتہ 70 برس سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہے اور اب تو اقوام متحدہ کے مبصرین بھی بھارتی فوج کے نشانے پر ہیں گزشتہ روز ایل او سی کے دورے میں اقوام متحدہ کے مبصرین پر فائرنگ کی گئی۔
نفیس زکریا نے پاک افغان چمن بارڈر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چمن میں پاک افغان سرحد پر مشترکہ سروے مکمل کرلیا گیا ہے جب کہ دونوں ممالک کے حکام کی فلیگ میٹنگ جاری ہے میٹنگ کے بعد ہی باب دوستی کھولنے کا سوچا جائے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وقت کی کمی کے باعث 30 ممالک کے رہنما سعودی عرب میں منعقدہ اجلاس سے خطاب نہیں کرسکے اور اس پر شاہ سلمان نے ذاتی طور پر تمام شرکا سے معذرت بھی کی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments68

  • Comment Link Vladsmusa

    Vladsmusa

    16/07/2017

    use of viagra for men india

    viagra

    viagra

    where buy pfizer viagra nz

  • Comment Link Vladsmusa

    Vladsmusa

    16/07/2017

    viagra se consigu

    generic viagra

    buy viagra

    vendita viagra on line itali

  • Comment Link Vladsmusa

    Vladsmusa

    16/07/2017

    sublingual viagra dose

    viagra

    cheap viagra

    ventas en linea viagra

  • Comment Link Moresmusa

    Moresmusa

    15/07/2017

    cost for cialis soft tabs

    tadalafil online

    canadian cialis

    only for you samples of cialis

  • Comment Link Vladsmusa

    Vladsmusa

    15/07/2017

    only now viagra shop

    online viagra

    generic viagra

    viagra arten

  • Comment Link Moresmusa

    Moresmusa

    15/07/2017

    cialis sri lanka

    http://buycccialisonline.com/ - cialis canada

    generic cials

    generic cialis pill

  • Comment Link Moresmusa

    Moresmusa

    14/07/2017

    cialis 20 mg filmtablette

    cialis online

    canadian cialis

    cos e il cialis generico

  • Comment Link Vladsmusa

    Vladsmusa

    14/07/2017

    viagra young men safe

    buy viagra online

    viagra

    wow)) viagra no prescription

  • Comment Link Sashasmusa

    Sashasmusa

    14/07/2017

    adcirca vs cialis

    http://genericadcialis.com/ - cialis online

    online cialis

    cialis coupon free trial

  • Comment Link Ellesmusa

    Ellesmusa

    13/07/2017

    american general loan payment

    http://loansolobest.com/ - cash advance

    payday loans

    payday loans in rawlins wy