جمعہ, 19 اپریل 2024


وزیر اعظم کی پیشی مخالفین کے لیے احتساب کی مثال ہے

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد )وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر تاریخ رقم کردی۔
 
 
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے وزیراعظم ہاؤس میں پیشی سے قبل ان کی لی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وزیر اعظم کو ان کے ساتھیوں نے رخصت کیا جس میں وہ خاصے مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔
 
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے آج جے آئی ٹی میں پیش ہوکرتاریخ رقم کردی ۔ وزیر اعظم کی پیشی مخالفین کے لیے احتساب کی مثال ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments2