Print this page

نادہندہ افراد کے لئے پاسپورٹ کا حصول ناممکن

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا ہے۔
 
ذرائع کے مطابق ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن ہوگیا ہے اوروہ ملک سے فرار ہونے کے بعد بھی کہیں سے گرین پاسپورٹ نہیں بنوا سکیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

comments9