Print this page

الیکشن کمیشن کاPP4 کے شیڈول کا اعلان

 

ایمز ٹی وی (راولپنڈی) الیکشن کمیشن نے پی پی چار کی نشست پر ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نشست شوکت بھٹی کے نا اہل ہونے سے خالی ہوئی ہے۔
شیڈول کے مطابق 20 اکست کو پولنگ ہوگی۔ جس کے لئے ریٹرننگ آفیسر نوٹس 13 جولائی کو جاری کرے گا۔17 سے 19 جولائی تک کاغذات نامزدگی جاری وصول ہوں گے۔20سے22 جولائی تک اسکروٹنی ہوگی۔28 جولائی کو کاغذات واپس لئے جاسکیں گے۔حتمی لسٹ 30 جولائی کو لگے گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں