جمعہ, 13 دسمبر 2019
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی سمسٹر خزاں کے امتحانات 28 اپریل سے شروع ـ

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) علامہ اقبال اوپن یونیوسٹی اسلام آباد کے امتحانات برائے سمسٹر خزاں 2014ء 28 اپریل سے شروع، ابتدائی مرحلے میں بی ایڈ، سی ٹی اور پی ٹی سی کے امتحانات ہوں گے، طلبہ امتحانی رولنمبر سلپس کے متعلقہ کسی بھی دشواری کے سلسلہ میں علاقائی دفتر شعبہ امتحانات، 346 رضا بلاک، علامہ اقبال ٹائون لاہور میں رابطہ کرسکتے ہیں،  کنٹرولر امتحانات سہیل نذیر رانا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment