اتوار, 07 مارچ 2021


پاک فوج کا آرمی میوزیم عوام کیلئے کھلارکھنے کا اعلان

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد)پاک فوج نے یوم آزادی کے موقع پر آرمی میوزیم کو عوام کیلئے کھلارکھنے کا اعلان کردیا۔
پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی میوزیم صبح 9سے شام 4بجے تک کھلارہے گا۔
ترجمان کے مطابق پاک فوج کی طرف سے محفوظ کی گئی تاریخ دیکھنے کیلئے عوام کاخیر مقدم کرینگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment