جمعہ, 19 اپریل 2024


پاکستان کا یمن میں سعودی فضائی حملے روکنے کا خیر مقدم

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)پاکستان نے یمن میں سعودی فضائی حملے روکنے کا خیر مقدم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کہتی ہیں کہ حملے بند ہونے سے مسئلے کے سیاسی حل کا راستہ نکلے گا۔دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ سعودی عرب کی جانب سے یمن میں فضائی حملوں کی بندش کا اعلان خوش آئند ہے، پاکستان مسئلے کے پُرامن حل کیلئے سعودی عرب کی خواہش کی حمایت کرتا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment