جمعرات, 25 فروری 2021


مناسک حج کے بعد عازمین کی واپسی کا عمل شروع

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد) آج سے حجاج کرام کی واپسی کا عمل بھی شروع ہوجائے گا ۔گزشتہ روز منیٰ میں نماز ظہر تک رمی جمرات ہوتے ہی مناسک حج مکمل ہوگئے۔
حجازمقدس میں موجود 20لاکھ سے زائد حجاج کرام نےگزشتہ روز بھی شیطانوں کو کنکریاں ماریں،نمازظہر تک یہ عمل کرنےکےساتھ ہی مناسک حج بھی مکمل ہوگئے۔
اب حجاج کرام مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں، جہاں سے 8ذی الحج سے پہلے طواف کعبہ اور مدینہ میں قیام کرنے والے حجاج کی وطن واپسی کا عمل آج شروع ہوجائے گا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment