Print this page

وفاقی دارالحکومت میں داعش کے خوف کے سائےمنڈلانے لگے

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کالعدم تنظیم داعش کے جھنڈے لہرا دیئے گئے۔
ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کے جھنڈے ایکسپریس وے پر لگائے گئے ہیں جن پر ”خلافت آ رہی ہے “کے نعرے بھی درج ہیں،جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم کے جھنڈے نامعلوم افراد کی جانب سے لگائے گئے ہیں جن پر داعش کا ”لوگو“بھی بنا ہے،ادھر اسلام آباد پولیس نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے جھنڈے اتار لئے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں