جمعہ, 26 فروری 2021


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس

ایمزٹی وی(اسلام آباد)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام ساڑھے 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس میں شریف خاندان کی لندن روانگی اور ملکی سیاست پر بات کریں گے ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے آج شام ساڑھے 5 بجے بنی گالہ میں پریس کانفرنس طلب کر لی ہے جس میں وہ شریف فیملی کی لندن روانگی اور ملکی سیاست پر بات کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment