ھفتہ, 20 اپریل 2024


چیئرمین نیب کے معاملے پر پی ٹی آئ کا ردِعمل

 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو چیئرمین نیب بنانے کے معاملے پر عمران خان نے پی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بنی گالا میں طلب کیے گئے اجلاس میں چیئرمین نیب کا نام سامنے آنے کے معاملے پر مشاورت ہوگی۔ میٹنگ کے بعد جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے نام پر ردعمل دیا جائے گا ، عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو مشاورت سے قبل اس معاملے پر بیان بازی سے روک دیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment