Print this page

شرجیل میمن کا خواجہ سعد رفیق کے بیان پرردِعمل

 

ایمز ٹی وی ( اسلام آباد ) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے خواجہ سعد رفیق کے بیان پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھےضمانت کے باوجود آپ کی حکومت نےرن وے سے گرفتار کیاتھا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ خواجہ سعد آپ کو یاد ہوگا کہ میرے پاس ضمانت کے کاغذات موجود تھے، اس کے بعوجود مجھے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج آپ نے نیب حکام کو ایئرپورٹ میں داخل بھی نہیں ہونے دیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں