Print this page

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر کی تلاش کے لئے آرمی چیف سے مدد مانگ لی

 

ایمزٹی وی(رالپنڈی)نیپال سے لاپتہ ہونے والے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر کی اہلیہ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھ کر اپنے شوہر کو تلاش کرنے کی درخواست کی ہے۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاپتہ ریٹائرڈ کرنل حبیب ظاہر کی اہلیہ روبینہ شاہین نے خط میں آرمی چیف سے کہا ہے حبیب ظاہر 6اپریل سے لاپتہ ہیں ،ان کو تلاش کیا جائے ۔واضح رہے کہ حبیب ظاہر کو انٹرنیٹ پر نوکری کا جھانسہ دے کر نیپال بلا یا گیا اور پھر وہ وہاں سے لاپتہ ہو گئے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

comment1