Print this page

وفاق میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید توسیع

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد) حکومت نے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں تین ماہ کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں رینجرز کے قیام میں توسیع کردی گئی ہے.
رینجرز کے دو ہزار اور گلگت بلتستان اسکاﺅٹس کے پچاس دستے وفاقی دارالحکومت میں مزید تین ماہ تک تعینات رہیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں