Print this page

عالمی ادارے پاکستان کی معیشت کے مثبت انڈیکیٹرز بتا رہے ہیں، سرتاج عزیز

 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت کی کامیاب پالیسیوں سے شرح نمو 5 فیصد ہو گئی ، امن امان کی صورتحال اور لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جا رہا ہے ،

حالات بہتری کی جانب تیزی سے گامزن ہیں۔ وہ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کے زیر اہتمام ‘‘ایمرجنگ میکرو اکنامکس ایشوز اور درپیش چیلنجز’’ کے عنوان سے منعقدہ نیشنل کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ عالمی ادارے بھی پاکستان کی معیشت کے مثبت انڈیکیٹرز بتا رہے ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں