جمعرات, 21 مارچ 2019


اسلام آباد دھرنا، پیمرا نے نوٹس بھجوادیا

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)پیمرا نے اسلام آباد دھرنے کی براہ راست کوریج پر پابندی عائد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق اسلام آباد آپریشن کی براہ راست کوریج نہ کی جائے ،کوڈآف کنڈیکٹ 2015 کے تحت آپریشن کی کوریج نہیں کی جا سکتی،میڈیا ہاﺅسز اپنے سٹاف کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
پیمرا نے اس ضمن میں باضابطہ تنبیہی نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment