Print this page

آسٹریلین وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

ایمز ٹی وی(اسلام آباد) آسٹریلین وزیرخارجہ جولی بشپ آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں ہیں جہاں وہ وزیراعظم، آرمی چیف اور وفاقی وزرا سے ملاقاتیں کریں گی،علاوہ ازیں آسٹریلوی وزیر خارجہ ، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور بھی جائیں گی

پرنٹ یا ایمیل کریں