ھفتہ, 15 مئی 2021


پاک بحریہ کے کموڈورعبدالباسط بٹ کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی

ایمزٹی وی(اسلام آباد)پاک بحریہ کے کموڈورعبدالباسط بٹ کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئرایڈمرل عبدالباسط بٹ اس وقت ڈی جی نیول انٹیلی جنس ہیں.
انہوں نے1989 میں کمیشن حاصل کیا،ترجمان کا کہناتھا کہ عبدالباسط بٹ نیوی وارکالج،این ڈی یواورترکش آرمڈفوسزوارکالج کے گریجویٹ ہیں،ریئرایڈمرل عبدالباسط بٹ کوستارہ امتیاز(ملٹری) سے بھی نوازاگیاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment