منگل, 20 اپریل 2021


کشمیرکمیٹی کااجلاس ایک سال کے طویل عرصے کے بعد آج طلب

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد) قومی کشمیرکمیٹی کااجلاس ایک سال کے طویل عرصے کے بعد آج طلب کرلیا گیا۔
پارلیمنٹ کی قومی کشمیرکمیٹی کااجلاس ایک سال کے طویل عرصے کے بعد آج طلب کرلیا گیا تاہم سیکریٹری امورکشمیریوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے کی جانیوالی تیاریوں سے متعلق بھی کمیٹی ممبران کوآگاہ کرینگے۔
واضح رہے کہ قومی کشمیر کمیٹی کا آخری اجلاس گذشتہ سال جنوری کے آخری ہفتے میں منعقدہوا تھا جس کے بعدسال2017 کے دوران کمیٹی کا ایک بار بھی اجلاس نہیں بلایاجاسکا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment