Print this page

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنس میں واجد ضیاءنے بطور گواہ تیسری پیشی پر بھی بیان ریکاڈ کر ایا۔ نیب نے مزید تین اضافی دستاویزات ریکاڈ کا حصہ بنانے کی درخواست کر دی ۔ عدالت نے فی©صلہ محفوظ کر لیا ۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی درخواست کی ۔ استغاثہ کے آخری گواہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءنے بیان ریکاڈ کرواتے ہو ئے کہا کی نیلسن۔ نیسکال اور کو مبر سمیت دیگر کمپنیوں کی ٹرسٹ ڈیڈ پر نواز شرایف اور ان کے بیٹوں کے دستخط ہیں۔ تینوں ملزمان نے جے آئی ٹی کے سامنے بھی غلط بیانی کی۔مریم ٹرسٹی اور کیپٹن صفدر نے بطور گواہ دستخط کئے ۔ جے آئی ٹی کے سربراہ نے بتایا کے لندن فلیٹ زمانہ طالب علمی میں حسین نوازکی ملکیت تھے۔دلائل سننے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں