منگل, 24 اپریل 2018


کرم ایجنسی میں انٹیلی جنس معلومات پر کامیاب آپریشن ، 3 دہشت گرد گرفتار

 

ایمز ٹی وی (راولپنڈی)ملک بھر میں آپریشن رد ا لفساد جاری ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطا بق کر م ایجنسی میں انٹیلی جنس معلومات پر کامیاب آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ تینوں دہشت گرد پارا چنارمیں دہشت گردی کی 3 وارداتوں میں ملوث ہیں۔ دہشت گرد پارا چنارمیں غیر قانونی اسلحہ اور گولہ بارود کے کاروبارمیں بھی ملوث ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment