منگل, 23 اپریل 2024


ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں افراد آج اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت ملک بھرکی مساجد میں لاکھوں افراد آج 20رمضان المبارک کو اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔
ملک بھرکے ہرچھوٹے بڑے شہر،قصبوں ودیہاتوں کی مساجد میں لوگ آج20 رمضان المبارک کی شام مغرب کی نماز مسجد میں ادا کریںگے اوررات عبادت کے بعد نماز فجر کے متصل بعد خیموں میں داخل ہوں گے۔ عیدالفطر کاچاند نظرآنے کے بعد اعتکاف ختم کیاجائیگا۔
صوبائی دارالحکومت کی بڑی مساجد میں معتکفین کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی ہے۔ بادشاہی مسجد میں سیکڑوں افراد اعتکاف کریں گے۔ جامع مسجدالقادسیہ چوبرجی میں امسال بھی ہزاروں مردوخواتین اعتکاف بیٹھیں گے۔
محکمہ اوقاف کے زیرانتظام مساجد میں بھی ہزاروں افراداد اعتکاف کریںگے۔
رمضان المبارک کا تیسراعشرہ شروع ہوتے ہی مساجدمیں رش پہلے سے بہت بڑھ جائیگا طاق راتوں میں معتفکین خصوصی عبادت کریںگے اور کشمیر و فلسطین سمیت   
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment