ھفتہ, 20 اپریل 2024


ایران کی جانب سے پاکستانی علاقے میں 6 مارٹر گولے فائر

 

  • ایمز ٹی وی (ماشکیل) ایرانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک بار پر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی ،ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی علاقے ماشکیل میں 6 مارٹر گولے فائر کیے گئے ۔ پولیس حکام کے مطابق مارٹر گولے میدانی علاقے میں گرنے سے جانی نقصان نہیں ہوا ۔ سیکورٹی حکام نے ایرانی مارٹر گولوں کے ٹکڑے تحویل میں لے لیے ، گولے گرنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاہے۔

     
     
  •  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment