جمعہ, 19 اپریل 2024


پاپا آپ کہاں ہیں؟؟

 

ایمز ٹی وی(اسلام آباد) لیفٹیننٹ کرنل راشد شہید کے بچے والد سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے یونیفارم سے بنے تکیے کو ساتھ لگاکر سوتے ہیں، بچوں کی تصویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی، جس نے ہر آنکھ کو پرنم کردیا۔
لیفٹننٹ کرنل راشد شہید کی بیوہ نے ان کے یونیفارم سے تکیہ بنا کر بچوں کو دیا تو بچے اس سے لیپٹ کر سوگئے ماں نے تصویر بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دی، جو وائرل ہوگئی۔
لیفٹیننٹ کرنل راشد شہید کے بچوں کی تکیے سے لیپٹ کر سونے کے معصومانہ انداز نے ہر آنکھ کو پرنم کردیا، ملک و قوم کیلئے جان نثار کرنے والے شہداء کو قوم کا سلام۔
خیال رہے لیفٹننٹ کرنل راشد شہادت کے درجے پر فائز ہوئے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment