Print this page

کبھی بھی پیراگون سٹی کا ڈا ئر کٹرشئر ہو لڈ رنہیں ر ہا

 

اسلا م آبا د :خوا جہ سعد ر فیق کی حفا ظتی ضمانت کے لئے ہا ئی کو رٹ میں در خو ا ست دا ئر
مسلم لیگ (ن) کے را ہنما خوا جہ سعد ر فیق نے حفا ظتی ضما نت کی د رخوا ست دا ئر کر دی ۔نیب سا بق و زیر ر یلوے کے خلا ف پیرا گون ہا ﺅ سنگ سو سا ئٹی سے متعلق تحقیقا ت کر رہا ہے ۔اس سلسلے میں (ن) لیگ کے را ہنما کو کئی بار طلب کیا گیا ۔اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی ۔نیب نے20 ما رچ کو طلبی نو ٹس جا ر ی کیا اس کے جوا ب میں 28 ما رچ کو تحر یر ی جوا ب ا ور متعلقہ دستا و یزا ت جمع کر وا ئیں ۔
د ر خوا ست میں کہا گیا کہ میں کبھی بھی پیراگون سٹی کا ڈا ئر کٹرشئر ہو لڈ رنہیں ر ہا ہو ں ۔وا ر نٹ گر فتا ری جا ری ہو نے کی صو رت میں دو ہفتے کا وقت دیا جائے ۔واضح ر ہے کہ آ شیا نہ ا قبا ل ہا ﺅ سنگ کیس میں سا بق و زیر ا علی پنجا ب کو نیب نے گر فتا ر کیا ہواہے ۔اس کے بعد نیب کا یہ کیس سامنے آ یا ہے ۔تا ہم خوا جہ سعد ر فیق نے کہا ہے عدالت نیب کو میرے خلا ف تمام اینکوائریز سے متعلق مطلع اور مجھے دو ھفتے نہ گر فتا ر کر نے کا حکم دے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں