بدھ, 09 اکتوبر 2024


شاہ محمود قریشی کا دورہ تاجکستان

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل دو روزے دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے ۔ سفارتی زرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دوشانبے میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کی حکومتی سربراہان میں پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے شنگھائی تعاون تنظیم کی حکومتی سربراہان کا اجلاس11اور12 اکتوبر کو دوشانبے میں ہوگا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جمعہ کی شام وطن واپس پہنچ جائیں گے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment