Print this page

: وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ڈگریوں کی تصدیق کے لیے بورڈذ کے قیام کی ہدایت جاری کردی

بغیر تصدیق شدہ ڈگری والے افراد ہو جائے ہوشیاروزیر اطلاعات کا بڑا اعلان اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ڈگریوں کی تصدیق کے لیے بورڈذ کے قیام کی ہدایت جاری کردی۔ میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اور ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کے ۳ رکنی بورڈ کے زیر وزارت اطلاعات کے زیر سر پرستی ڈگریوں کی تصدیق کا کام سر انجام دے گا۔ ڈگریوں کی تصدیق کا عمل ایک ماہ کے اندر مکمل کیا جائے ۔ڈگری کی تصدیق کے عمل آغازسینئر افسران سے شروع ہوگا تصدیقی عمل جونیئرافسران سمیت تمام ملازمین تک مکمل کیا جائے گا ۔جن ملا زمین کی ڈگریوں کی تصدیق نہیں ہوگی وہ اپنی تنخواہیں واپس کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے بغیر تصدیق شدہ ڈگری کے حامل افراد کو ملازمت پر رکھا انہیں بھی نوٹس جا ری کیا جائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں