جمعہ, 16 نومبر 2018


پاک روس تربیتی مشقیں، دستہ پاکستان پہنچ گیا

 

راولپنڈی: روسی فوج کا دستہ تربیتی مشقوں میں حصہ لینے پاکستان پہنچ گیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفورکے مطابق یہ تیسری مشق ہیں جو پاک روس باہمی تربیتی تعاون کے تحت کی جا رہی ہے۔ان تربیتی مشقوں کا نام 'درزبہ تھری 'رکھا گیا ہے۔ پہلی مشترکہ تربیتی مشقیں پاکستان میں2016اور دوسری تربیتی مشقیں2017کے دوران روس میں ہوئی تھی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment