Print this page

حج پیکچ پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے پر غورشروع

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے حج پیکچ پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے پر غورشروع کردیاہےمسلم لیگ (ن) کو سابق حکومت سرکاری کوٹے پر فریضہ حج ادا کرنے والوں کے لئے فی عازم 40 ہزار روپے سبسڈی دی تھی۔

لیکن اب وزارت مذہبی نے نئی حج پالیسی پرغورشروع کردیا
جس کے تحت آئندہ 5 سال کے لیے یکساں حج پالیسی بنائی جائے گی
جس کے تحت سرکاری کوٹے پر جانے والے عازمین کودی گئی سبسڈی ختم کی جارہی ہے
واضح رہے کہ رواں برس سرکاری پالیسی کے تحت حج اخراجات 2 لاکھ 70 ہزار سے 80 ہزار کے درمیان تھے تاہم قربانی کی رقم الگ ادا کرنا تھی

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں