جمعرات, 25 اپریل 2024


جنوری 2019 میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل فیسٹیول ہوگا

 

اسلام آباد: پاکستان میں پہلا ڈیجیٹل فیسٹیول جنوری 2019میں پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس میں مختلف کمپنیاں ا ور آئی ٹی سے تعلق رکھنے والے ادارے شہریوں کی ر ہنمائی کے لئے کیمپ لگائیں گے۔ فیسٹیول کا انعقاد آئیفا ایڈ کی جانب سے کیا جائے گا۔اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہو ئے منتظمین زرک جاوید، از رم شاہ ودیگر نے بتایا کہ فیسٹیول میں بائیو ٹیکنالوجی بارے خصوصی آگاہی دی جائے گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment