جمعہ, 26 فروری 2021


ملک کا لوٹا ہوا پیسہ ہر صورت واپس لائیں گے،فواد چودھری

 

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی صورت این آراو نہیں دے گے اور کوئی توقعات نہ کرے گے ہم مقدمات روک لے گے یہ اس سے پیچھے ہٹ جائے گے۔اپوزیشن سے ہمارا بس ایک جھگڑا ہے،وہ کہتے ہیں این آر او، اور ہم کہتے ہیں کہ نہ رو،اس کے علاوہ اپوزیشن سے کوئی مسئلہ نہیں۔ دورہ چین پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی طرح دورہ چین بھی کامیاب رہا،چین کے ساتھ تعلقات اہمیت کے حامل ہیں،چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔وزیر اعظم عمران خان چین کا تاریخی دورہ کرکے آج وطن واپس پہنچ جائے گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment