جمعہ, 30 اکتوبر 2020


فیصل رضاعابدی کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست خارج

 

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت میں عدلیہ مخالف انٹرویو کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے فیصل رضاعابدی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست خارج کردی،انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کیخلاف چالان جمع کرانے کا حکم دیدیا اور کیس کی سماعت 20 نومبر تک ملتوی کردی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment