بدھ, 03 مارچ 2021


وزیراعظم کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

 

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نےہندوبرادری کودیوالی کی ٹوئٹر پرمبارکباد دی ہے
 
 
 
 
پاکستان سمیت دنیابھر میں اقلیت ہندوبرادری آج دیوالی منارہے ہیں اور دیوالی کے اس موقع پر وزیراعظم نے سماجی ویب سائٹ پر ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیر ساری مبارکباد پیش کی ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment