بدھ, 03 مارچ 2021


ہ آصف زرداری کے بیانات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ آصف زرداری کے بیانات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، ابھی وہ صدمے میں ہیں، آصف زرداری کو ہر بات غلط موقع پر یاد آتی ہے ۔
فواد چوہدری نے کہا کہ بینکوں سے ڈیٹا چوری ہونے کا جواب پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) والے دے سکتے ہیں ۔
سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حوالے سے سوال پر وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار اور نواز شریف کا آپس کا معاملہ ہے، اس پر کیا بات کرنی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment