بدھ, 12 دسمبر 2018


ناقص انتظامات نے پی آئی اے کی باکمال سروس کا پول کھول دیا

اسلام آباد: قومی ایئر لائن( پی آئی اے )  کی لاجواب سروس کے باکمال عملے کا انوکھا اقدام، ٹورنٹو سے آنیوالی پی آئی اے کی فلائٹ میں پارٹیشن کا انتظام نہ ہونے پر مسافروں سے چادریں لے کر پارٹیشن کر ڈالی۔

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ناقص انتظامات نے پی آئی اے کی باکمال سروس کا پول کھول دیا۔
 
پی آئی اے کی پرواز پی کے 782 کی ٹورنٹو سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں فلائٹ کے اندر پارٹیشن کیلیے مناسب انتظام نہ ہونے پر مسافروں کی چادریں لٹکا کر پارٹیشن کی گئی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment